کورونا سے نمٹنے کیلئے 12 کھرب سے زائد پیکیج میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

کورونا سے نمٹنے کیلئے 12 کھرب سے زائد پیکیج میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

آڈیٹر جنرل کے مطابق وزارت خزانہ سے تصدیق کے بعد آئندہ دو ہفتوں میں رپورٹ شائع کی جائے گی۔ فی الوقت آڈیٹر جنرل کو رپورٹ کی اشاعت سے روک دیاگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومت نےآئی ایم ایف شرائط پر کورونا اخراجات کے آڈٹ کا فیصلہ کیاتھا۔کورونا وبا کے دوران آئی ایم ایف نے بھی حکومت پاکستان کو1 ارب 38 کروڑ ڈالر رقم فراہم کی تھی۔