خرم دستگیر کا دورہ ایران، بجلی منصوبے کے حوالے سے بات چیت ہوگی

خرم دستگیر کا دورہ ایران، بجلی منصوبے کے حوالے سے بات چیت ہوگی

منصوبے کے مطابق پاکستان ایران سے 100 میگا واٹ بجلی درآمد کرے گا، پاک ایران بجلی منصوبے کے لیے ٹرانسمیشن لائنز پر تیزی سے کام جاری ہے، ٹرانسمیشن لائنز پر کا اپنے مدت میں مکمل ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹیکنالوجی میں کمی کے باعث 5 سال کے دوران لائن لاسز میں اضافہ

وفاقی وزیر آج شام تہران میں ہونے والی یوم پاکستان کی تقریب سے بھی خطاب کریں گے، یوم پاکستان کی تقریب میں ایرانی سول اور فوجی حکام کے علاوہ دیگر ممالک کے سفارتکار بھی شرکت کریں گے۔