بجلی کی قیمت میں 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

بجلی کی قیمت میں 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

ذرائع کے مطابق پیک آورز میں فیز تھری فی یونٹ بجلی کی نئی قیمت 41 روپے 89 پیسے مقرر کی گئی ہے، آف پیک آورز میں فیز تھری کیلئے فی یونٹ بجلی کی نئی قیمت 35 روپے 57 پیسے فی یونٹ مقرر ہوئی ہے۔

کمرشل، انڈسٹریز اور زرعی استعمال سمیت دیگر شعبوں کیلئے فی یونٹ بجلی ساڑھے 7 روپے مہنگی کی گئی، نئی قیمتوں کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت تمام ڈسکوز پر ہوگا۔