سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

Published On 20 June,2024 10:19 pm
Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کراچی: (دنیا نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہو گیا۔

رپورٹ کے مطابق سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا جس سے سٹیٹ بینک کے ذخائر 9 ارب 13 کروڑ ڈالر پر آگئے، دیگر بنکوں کے ذخائر 5 ارب 28 کروڑ ڈالر کی سطح پر برقرار ہیں۔

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کے اضافہ کے بعد 14 ارب 41 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔




Recommended Articles