سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 228 پوائنٹس کا اضافہ

سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 228 پوائنٹس کا اضافہ

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 721 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، انڈیکس کی بلند ترین سطح 78709 رہی۔

شیئر بازار میں آج 20 ارب روپے میں 59 کروڑ شیئرز کے سودے طے ہوئے، اس کے علاوہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 45 ارب روپے بڑھ کر 10 ہزار 448 ارب روپے ہو گئی۔