روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 10 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 44 پیسے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 54 پیسے پر بند ہوا تھا۔