امریکی ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری، انٹربینک میں قیمت مزید گر گئی

Published On 26 December,2025 06:13 pm

کراچی: (دنیا نیوز) امریکی ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں قیمت مزید گر گئی۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوگیا۔

دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 280.20 روپے سے کم ہوکر 280.17 روپے پر بند ہوا۔