روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 14 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 60 پیسے پر بند ہوا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا۔