روپیہ پسپائی کا شکار، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

روپیہ پسپائی کا شکار، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 5 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 72 پیسے پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 67 پیسے پر بند ہوا تھا۔