روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 8 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 96 پیسے پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا۔