لیفٹیننٹ جنرل (ر) حسن اظہر حیات لینڈ پورٹ اتھارٹی کے ایم ڈی مقرر

لیفٹیننٹ جنرل (ر) حسن اظہر حیات لینڈ پورٹ اتھارٹی کے ایم ڈی مقرر

کابینہ سیکرٹریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی میں نئی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) حسن اظہر حیات کی تقرری تین سال کے لیے ہو گی۔

واضح رہے پاکستان جنوبی ایشیا کا تیسرا ملک  ہے جس نے سرحد پار تجارت اور آمدورفت کو سہل بنانے کے لیے لینڈ پورٹ اتھارٹی قائم کی ہے۔