سولر سے متعلق نئی ریگولرائزیشن کا معاملہ، درخواست سماعت کیلئے مقرر

سولر سے متعلق نئی ریگولرائزیشن کا معاملہ، درخواست سماعت کیلئے مقرر

نیپرا اتھارٹی نے پروسومر ریگولیشنز 2025 کے مسودے پر عوامی سماعت کرنے کا فیصلہ کیا، عوامی سماعت 6 فروری بروز جمعہ کو ہوگی۔

نیپرا ترجمان کا کہنا ہے کہ اتھارٹی تمام سٹیک ہولڈرز اور عوام کو اپنی آراء پیش کرنے کی دعوت دیتی ہے، پروسومر ریگولیشنز 2025 کے مسودے کی کاپی نیپرا کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔