آبنائے ہرمز کی بندش، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

آبنائے ہرمز کی بندش، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

برینٹ خام تیل کی قیمت بڑھ کر 94 ڈالر 87 سینٹ فی بیرل تک جا پہنچی، امریکی خام تیل کی قیمت 88 ڈالر 77سینٹ فی بیرل ہو گئی۔

دوسری جانب جاپان کے نکی انڈیکس میں 0.60 فیصد کا اضافہ ہوا، چین کے شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں 0.76 فیصد تیزی سامنے آئی، ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ انڈیکس میں 0.77 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔