آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

تفصیلات کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت 1.32 ڈالر کمی کے بعد 72 ڈالر 54 سینٹ فی بیرل ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ چین کرے گا: امریکی میڈیا

اسی طرح برطانوی خام تیل کی قیمت میں بھی 1.40 ڈالر کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد فی بیرل قیمت 76 ڈالر 50 سینٹ پر آگئی ہے۔

ماہرین کے مطابق خطے میں صورتحال میں بہتری اور سپلائی کے تسلسل کے باعث عالمی منڈی میں قیمتوں پر دباؤ کم ہوا ہے۔