سرفراز احمد کی بیٹے کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

سرفراز احمد کی بیٹے کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک تصویر شیئر کی، یہ تصویر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوران لی گئی ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سرفراز احمد اپنے بیٹے عبد اللہ سرفراز کے ساتھ گراؤنڈ میں اٹھکھیلیاں کر رہے ہیں۔

سرفراز احمد نے ٹویٹر پر لکھا کہ آپ کا بیٹا جب آپ کے ساتھ چل رہا ہو تو یہ سب سے بہترین لمحہ ہوتا ہے، ماشاء اللہ۔