رمضان کے مہینے میں اللہ سے دعا کریں، یہ تکلیف بھی دور ہو گی: شعیب اختر

رمضان کے مہینے میں اللہ سے دعا کریں، یہ تکلیف بھی دور ہو گی: شعیب اختر

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ رات جتنی بھی لمبی ہو پر صبح ہوتی ہے۔دنیا میں جو کوئی کہیں بھی پریشان ہے وہ اس بابرکت مہینے میں ﷲ سے سب کے لئے دعا کرے وہ سن لے گا۔

شعیب اختر نے لکھاکہ وہ سب جو نا امید ہیں، اس بابرکت مہینے میں ﷲ سے دعا کریں۔ ہر رات کی صبح ہوتی ہے۔ یہ تکلیف بھی دور ہوگی۔

شعیب اختر کے اکاؤنٹس پر انکے پیغام کو ہزاروں لوگوں نے پسند کیا۔