انگلش کرکٹر ٹیڈ ڈیکسٹر چل بسے

انگلش کرکٹر ٹیڈ ڈیکسٹر چل بسے

میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے 1958ء میں نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ کیریئر شروع کرنے کے بعد 62 ٹیسٹ میں 4502رنز بنائے اور 66وکٹیں حاصل کیں۔