قلندرز کے کپتان شاہین شاہ کی سکواڈ کے ہمراہ ڈگ آؤٹ کی صفائی

قلندرز کے کپتان شاہین شاہ کی سکواڈ کے ہمراہ ڈگ آؤٹ کی صفائی

2 مارچ کو ہونے والے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 17 رنز سے شکست دی، اس میچ کے اختتام پر قلندرز سکواڈ نے ٹیم منیجر ثمین رانا کی قیادت میں اپنے ڈگ آؤٹ میں پڑی خالی بوتلیں اکٹھی کر کے کوڑا دان میں ڈالیں۔

صفائی مہم میں قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی سمیت ڈیوڈ ویزا، سیم بلنگز اور بشیرا دا برانڈ ودیگر نے حصہ لیا۔