خرم شہزاد طویل عرصہ تک ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کے خواہاں

خرم شہزاد طویل عرصہ تک ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کے خواہاں

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں خرم شہزاد نے کہا کہ پہلے ٹیسٹ کی نسبت دوسرے ٹیسٹ کی پچ الگ ہے، پاکستان کی بیٹنگ ایسی ہے کہ اچھا سکور کرسکتے ہیں، پاکستان دوسرے ٹیسٹ کو جیتنے کے لیے کھیلے گا۔

فاسٹ باؤلر خرم شہزاد نے مزید کہا کہ بابراعظم اور دیگر کھلاڑیوں سے رن سکور کرنے کی امید ہے۔