لاہور: (دنیا نویز) انجری کا شکار پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف ٹرائی سیریز سے باہر ہو گئے۔
سہ ملکی ون ڈے سیریز نے فاسٹ بولر حارث رؤف کی جگہ پر عاکف جاوید کو سکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔
حارث رؤف سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں انجری کا شکار ہوئے تھے۔