سابق جنوبی افریقی کرکٹر جونٹی رہوڈز دہلی میں آلودگی سے پریشان

Published On 11 November,2025 02:48 am

گوا: (دنیا نیوز) سابق جنوبی افریقی کرکٹر جونٹی رہوڈز دہلی میں آلودگی سے پریشان ہوگئے۔

ایکس پر دہلی اور گوا کے موازنے کی تصاویر شیئر کر دیں، انہوں نے لکھا شکر ہے کہ وہ جنوبی گوا میں رہتے ہیں، جہاں ان کے بچے باہر فٹبال کھیل رہے ہیں۔