لاہور: ایف آئی اے کی کارروائی، چائلڈ پورنوگرافی کا گینگ گرفتار

لاہور: ایف آئی اے کی کارروائی، چائلڈ پورنوگرافی کا گینگ گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث گینگ کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان میں اسد علی، تنویر خان، عمیر ریاض اور عثمان غنی شامل ہیں۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزمان ہم جنس پرستی کی سوشل میڈیا ایپ پر تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرتے تھے، ملزمان کے خلاف ایف آئی اے فیصل آباد نے کاروائی کر کے گرفتار کیا۔