پولیس نے سری لنکن شہری کو زندہ جلانے کے مقدمے کا ابتدائی چالان تیار کر لیا

پولیس نے سری لنکن شہری کو زندہ جلانے کے مقدمے کا ابتدائی چالان تیار کر لیا

ابتدائی چالان میں 85 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے جبکہ 10 سے 12 مرکزی ملزمان قرار دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مرکزی ملزمان کو سی سی ٹی وی سمیت دیگر شواہد سے شناخت کیا گیا۔ ملزمان کی فرانزک رپورٹس بھی چالان کے ساتھ لگائی گئی ہیں۔

چالان منظوری کے بعد انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔