کراچی : کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ساتھی فرار

کراچی : کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ساتھی فرار

کراچی پولیس کے مطابق مقابلے دوران زخمی ہونے والے ڈاکو کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ گرفتار ملزم کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

پولیس نے مزید بتایا کہ فرار ہونے والے ڈاکو کی گرفتاری کیلئے ناکہ بندی کر دی گئی ہے اور سرچ آپریشن جاری ہے۔