غیرت کے نام پر ملزم کا بیوی اور بیٹی پر حملہ، بیوی جاں بحق

غیرت کے نام پر ملزم کا بیوی اور بیٹی پر حملہ، بیوی جاں بحق

ذرائع کے مطابق یہ واقعہ بستی جمال پور میں پیش آیا جس میں سفاک شخص نے کلہاڑی اٹھا کر بیوی اور بیٹی پر حملہ کر دیا، کلہاڑی کے وار سے 55 سالا صغراں بی بی موقع پر ہی دم توڑ گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ملزم نے غیرت کے نام پر بیوی کو بے رحمی سے قتل کر دیا

واقعہ میں ملزم کی بیٹی شدید زخمی ہوگئی جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، واردات کے بعد ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا جبکہ پولیس نے تلاش شروع کر دی ہے۔