کراچی : مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی : مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی پولیس کے مطابق گرفتار کئے جانے والے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکل بھی برآمد کی گئی ہے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ ملزمان کو طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔