راولپنڈی میں گولیاں لگنے سے شہری جاں بحق

راولپنڈی میں گولیاں لگنے سے شہری جاں بحق

ریسکیو حکام کے مطابق مرنے والے شخص کو 4 سے 5 گولیاں لگی ہیں، جاں بحق شخص کی شناخت 60 سالہ قیصر کے نام سے ہوئی۔

عینی شاہدین کے مطابق موٹر سائیکل سوار فائرنگ کر کے فرار ہوگئے، جاں بحق ہونے والے شخص کا تعلق مردان سے ہے۔