غیرت کے نام پر 4 بچوں کی ماں کو قتل کر دیا گیا

غیرت کے نام پر 4 بچوں کی ماں کو قتل کر دیا گیا

پولیس کے مطابق ملزم ظفر نے گلہ دبا کر اپنی بیوی کومل کو قتل کر دیا، پولیس نے لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا۔

مقتولہ کومل کو چند روز قبل سسرالی لاہور سے واپس لے کر آئے تھے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔