پشین: گھر کے سامنے کچرہ پھینکنے پر جھگڑا، دوشیزہ قتل

پشین: گھر کے سامنے کچرہ پھینکنے پر جھگڑا، دوشیزہ قتل

افسوسناک واقعہ پشین کے علاقے سرخاب میں پیش آیا جہاں مبینہ طور پر گھر کے سامنے کچرہ پھینکنے پر ہمسایہ نے فائرنگ کرکے دوشیزہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے بعد مبینہ ملزم سلیم خان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، دوشیزہ کی لاش کو ہسپتال منتقل کرکے کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔