گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

ملزم سلمان نے فائرنگ کر کے اپنی اہلیہ عمارہ کو موت کے گھاٹ اتارا، ملزم اہلیہ کو قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا۔

وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس نے لاش کو ہسپتال منتقل کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا۔