سرگودھا: گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

سرگودھا: گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

ذرائع کےمطابق واقعہ شہر کی بھٹی مارکیٹ میں آیا، جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، مقدمہ کے متن میں لکھا گیا کہ ملزم نے 16 سالہ گھریلو ملازمہ کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔

دوسریجانب پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کا میڈیکل کروا لیا، ملزم کے نمونے ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری ارسال کردیے ہیں۔

علاوہ ازیں ملزم پولیس کی حراست میں ہے، قانون کے مطابق کارروائی جاری ہے۔