فیصل آباد: ستیانہ میں فائرنگ سے بیٹا جاں بحق، والد شدید زخمی

فیصل آباد: ستیانہ میں فائرنگ سے بیٹا جاں بحق، والد شدید زخمی

حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق نوجوان کی شناخت یاسر کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمی والد کا نام یاسین بتایا گیا ہے، یاسین کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں تاہم واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔