نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے مرد اور خاتون کو قتل کر دیا

نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے مرد اور خاتون کو قتل کر دیا

پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی سٹی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔

مقتولین کی لاشیں ضروری کارروائی کے بعد پوسٹ مارٹم کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی وجوہات اور ملزمان کے بارے میں تاحال معلوم نہیں ہو سکا تاہم مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے علاقے میں ناکہ بندی بھی کر دی ہے۔