بہاولنگر: نامعلوم ملزموں نے نویں جماعت کی طالبہ کو اغوا کر لیا

بہاولنگر: نامعلوم ملزموں نے نویں جماعت کی طالبہ کو اغوا کر لیا

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ طالبہ بہن کے ہمراہ سکول جا رہی تھی، موٹر سائیکل سوار اوباش ملزمان طالبہ کو اٹھا کر لے گئے، مغویہ کے والد محنت کش کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تھانہ سٹی بی ڈویژن نے ملزمان کی تلاش شروع کردی، ملزموں کو جلد حراست میں لے لیا جائے گا۔