’’اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مار خور‘‘ نے ایک اور ایوارڈ جیت لیا

Last Updated On 23 December,2018 07:18 pm

لاہور:‌(روزنامہ دنیا) جنگلی حیات پر مبنی اینیمیٹڈ فلم ’’اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور‘‘ نے ساؤتھ ایشین انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لیا.

 نگلی حیات پر مبنی اینیمیٹڈ فلم ’’اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور‘‘ نے ساؤتھ ایشین انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لیا ۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ فلم نے یہ دوسرا ایوارڈ اپنے نام کیا ہے جو ساؤتھ ایشین انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ناظرین کی رائے پر دیا گیا قبل ازیں اسے فلم مونولتھ ایوارڈ برائے موضوع و ٹیکنالوجی سے بھی نوازا جاچکا ہے ۔فلم کی کہانی عزیر ظہیر خان نے لکھی ہے۔