اریبہ حبیب کا سیاستدانوں کو سکول میں داخلہ دلوانے کا مشورہ

اریبہ حبیب کا سیاستدانوں کو سکول میں داخلہ دلوانے کا مشورہ

میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے مشورہ دیا کہ تمام سیاستدان کسی فنشنگ سکول میں داخلہ لے لیں، جہاں انہیں تہذیب، بات چیت کا طریقہ اور صبروتحمل سکھایا جائے ، بتایا جائے کہ کس طریقے سے پیش آنا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ سارے سیاستدان ایک جیسے نہیں ہیں بہت سارے اچھے بھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈرامہ انڈسٹری میں پسند نہ پسند ایک حد تک ہے جب کہ ماڈلنگ انڈسٹری میں لابنگ ہے ۔