شلپا شیٹی شوہر سے متعلق سوال کرنے والے صحافی پر برہم

شلپا شیٹی شوہر سے متعلق سوال کرنے والے صحافی پر برہم

میڈیا رپورٹ کے مطابق راج کندرا کی رہائی کے حوالے سے معلومات کیلئے شلپا سے گفتگو کرنے والے صحافیوں کو شلپا نے جھاڑ پلادی۔شلپا شیٹی نے صحافی کے سوال کے جواب میں آگے سے ہی سوال کرتے ہوئے کہا کہ کیا میں راج کندرا ہوں، میں اس کے جیسی لگتی ہوں، آپ ہی بتائیں میں ہوں کون؟