کراچی: (ویب ڈیسک) ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سائرہ یوسف کا ایک انٹرویو وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ اپنی خوبصورتی کے حوالے سے بات کرتے نظر آرہی ہیں۔
میزبان کے سوال کے جواب میں سائرہ یوسف نے بتایا کہ میری دادی کہتی تھیں کہ چائے مت پیو سانولی ہو جاؤ گی۔
ادکارہ و ماڈل نے مزید کہا لیکن یہ سچ نہیں ہے، میں بہت چائے پیتی ہوں اور میرا نہیں خیال کہ کوئی بھی چیز رنگت پر اثر ڈالتی ہے۔