سینئر اداکار شمعون عباسی حادثے میں بال بال بچ گئے

سینئر اداکار شمعون عباسی حادثے میں بال بال بچ گئے

انسٹاگرام پر اپنی گاڑی کی ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی گاڑی کا موٹر وے ایم نائن پر بریک فیل ہوگیا تھا، جس کی وجہ سے ان کی گاڑی بڑے حادثے سے بچی ہے تاہم کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

ویڈیو کے کیپشن میں سینئر اداکار نے لکھا کہ گاڑی کا بریک فیل ہوا، گاڑی جلنے والے والی تھی تاہم خوش قسمتی سے میں اس سے قبل ہی مینج کرتے ہوئے گھر پہنچ گیا۔