کنگنا رناوت نے اپنے گھر پر انوکھا سائن بورڈ لگا کر دراندازوں کو خبردار کردیا

کنگنا رناوت نے اپنے گھر پر انوکھا سائن بورڈ لگا کر دراندازوں کو خبردار کردیا

اداکارہ نے انسٹاگرام پر ے اپنے گھر میں جاری تزئین و آرائش کے کاموں کی تصاویر جاری کردی جس میں ایک تصویر میں نظر آنے والے سائن بورڈ پر لکھی تحریر نے خاص طور پر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔

کنگنا کی جانب سے گھر کی دیوار پر لگائے گئے سائن بورڈ پر تحریر تھا کہ دراندازی نہیں، دراندازی کرنے والے کو گولی مار دی جائے گی اور بچ جانے والے کو دوبارہ گولی ماری جائے گی۔