ملیالم فلموں کے ڈائریکٹر بیجو وتاپارا 54 برس کی عمر میں چل بسے

ملیالم فلموں کے ڈائریکٹر بیجو وتاپارا 54 برس کی عمر میں چل بسے

وہ کسی کام سے مقامی وکیل کے پاس گئے تھے جہاں وہ اچانک گر پڑے جس پر انھیں فوری طور پر قریبی اسپتال لے جایا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے، ان کی موت پر فلم ایمپلائز فیڈریشن آف کیرالہ نے صدمے کا اظہار کیا۔