پنجاب حکومت کی فوتیدگی پر کھانے پکانے کی رسم پر پابندی بارے خبروں کی تردید

پنجاب حکومت کی فوتیدگی پر کھانے پکانے کی رسم پر پابندی بارے خبروں کی تردید

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘پر جاری اپنے ایک بیان عظمیٰ بخاری نے گردش کرنےوالی خبر کا عکس فیک نیوز کے لوگو سے جاری کیا۔

 اُنہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے فوتیدگی پر کھانا پکانے سے متعلق کوئی ہدایات جاری نہیں کیں، عوام ایسی خبروں پر کان نہ دھریں۔