جعلی خبریں
خلاصہ
- روم: (دنیا نیوز) فیفا ورلڈ کپ میں ایران کی جگہ فٹبال ٹیم کی شمولیت کی حقیقت سامنے آگئی۔
اٹلی نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ایران کی جگہ فٹبال ٹیم کی شمولیت کی خبروں کو مسترد کر دیا۔
اطالوی وزیر کھیل نے کہا کہ ورلڈ کپ کوالیفکیشن کا فیصلہ فٹبال پچ پر ہوتا ہے، ایران کی جگہ ورلڈ کپ میں شمولیت ممکن نہیں اور نہ ایسا کرنا مناسب ہو گا۔
نمائندہ خصوصی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کی جگہ اٹلی کی فٹبال ٹیم کو ورلڈ کپ میں شامل کرنے کی تجویز دی تھی۔