کراچی میں ملیریا کے مزید 14 کیسز رپورٹ، ملیر سب سے زیادہ متاثر

کراچی میں ملیریا کے مزید 14 کیسز رپورٹ، ملیر سب سے زیادہ متاثر

محکمہ صحت سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی کے ضلع کورنگی میں 3، ضلع وسطی اور شرقی میں 1، 1 کیس رپورٹ ہوا ہے۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق رواں سال سندھ بھر میں ملیریا سے 2 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔