تھر پارکر: غذائی قلت اور وبائی امراض کا شکار مزید3بچے جاں بحق

تھر پارکر: غذائی قلت اور وبائی امراض کا شکار مزید3بچے جاں بحق

محکمہ صحت کے مطابق نومولود بچوں کی اموات گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہوئی ہے، جاں بحق بچوں کا تعلق تھرپارکر کے دیہی علاقوں سے ہے، رواں سال دم توڑنے والے بچوں کی تعداد 242 ہو گئی ہے۔

واضح رہے گزشتہ سال بھی غذائی قلت اور وبائی امراض میں مبتلا ہو کر 450 سے زائد بچے جان کی بازی ہار گئے تھے۔