میڈیکل کے طلبہ کا انٹری ٹیسٹ فیس میں اضافے کیخلاف احتجاج

میڈیکل کے طلبہ کا انٹری ٹیسٹ فیس میں اضافے کیخلاف احتجاج

احتجاج میں طلبہ کی کثیر تعداد شریک ہوئی، حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی بھی کی، مظاہرین نے کہا کہ انٹری ٹیسٹ فیس میں اضافہ ناقابل قبول ہے، ایک جانب فیس میں اضافہ دوسری جانب سیٹوں میں کمی کر دی گئی ہے۔

مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ حکومت فیسوں میں اضافے کا فیصلہ فوری طور پر واپس لے۔