بلوچستان اور کراچی میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی

بلوچستان اور کراچی میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی

انسداد پولیو مہم کے دوران 5 سال تک کے 21 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے، اس کے علاوہ بلوچستان بھر میں بھی انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی۔

بلوچستان میں انسداد پولیو مہم کے دوران 26 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جانے کا ہدف مقرر ہے، مہم میں 11 ہزار ٹیمیں حصہ لیں گی۔