آرمی چیف کا میڈیکل سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ، یادگار شہداء پر حاضری

آرمی چیف کا میڈیکل سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ، یادگار شہداء پر حاضری

 آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قیمتی جانیں بچانے میں آرمی میڈیکل کور کا کردار اہم ہے، پاک فوج کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف جوانوں کیساتھ عام شہریوں کو بھی علاج کی معیاری سہولتیں فراہم کر رہا ہے۔