ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کے اقدامات مکمل، پاکستانی وفد پیرس روانہ

ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کے اقدامات مکمل، پاکستانی وفد پیرس روانہ

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس میں منی لانڈرنگ کی روک تھام اور دہشت گردی کی مالی امداد کے خاتمے کے لیے کیے گئے پاکستان کے اقدامت پر غور کیا جائے گا۔ پاکستان کے اقدامات سے ایف اے ٹی ایف کے مطمئن ہونے سے اسے گرے ایریا کی فہرست سے خارج کرنے کی کارروائی کا آغاز ہو سکتا ہے۔

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس 18 اکتوبر تک جاری رہے گا جس میں 205 ممالک اور عالمی تنظیمیں شرکت کریں گی۔