پاکستان میں مشکل اور ضروری اصلاحات لازمی ہیں، صدر ورلڈ بینک

پاکستان میں مشکل اور ضروری اصلاحات لازمی ہیں، صدر ورلڈ بینک

اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صوبائی اور وفاقی حکومت کا تعاون قابل تحسین ہے۔ اصلاحات سے تاجر برادری کے اعتماد میں اضافہ ہوگا۔

صدر ورلڈ بینک ڈیوڈ میل پاس نے کہا کہ پاکستان میں کاروباری آسانی کی رینکنگ میں بہتری آئی۔ اصلاحات سے درمیانے اور چھوٹے درجے کے کاروبار میں بہتری آئے گی۔